۲- توارِیخ 10:12 URD

12 اور جَیسا بادشاہ نے حُکم دِیا تھا کہ تِیسرے دِن میرے پاس پِھر آنا تِیسرے دِن یرُبعا م اور سب لوگ رحبعا م کے پاس حاضِر ہُوئے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 10

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 10:12 لنک