۲- توارِیخ 11:16 URD

16 اور لاویوں کے پِیچھے اِسرائیل کے سب قبِیلوں میں سے اَیسے لوگ جِنہوں نے خُداوند اِسرائیل کے خُدا کی تلاش میں اپنا دِل لگایا تھا یروشلیِم میں آئے کہ خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے حضُور قُربانی چڑھائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 11

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 11:16 لنک