17 سو اُنہوں نے یہُودا ہ کی سلطنت کو طاقتور بنا دِیا اور تِین برس تک سُلیما ن کے بیٹے رحبعام کو قوِی بنا رکھّا کیونکہ وہ تِین برس تک داؤُد اور سُلیما ن کی راہ پر چلتے رہے۔
پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 11
سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 11:17 لنک