۲- توارِیخ 18:21 URD

21 اُس نے کہا مَیں جاؤُں گی اور اُس کے سب نبِیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح بن جاؤُں گی ۔ خُداوند نے کہا تُو اُسے بہکائے گی اور غالِب بھی ہو گی ۔ جا اور اَیسا ہی کر۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 18:21 لنک