۲- توارِیخ 18:22 URD

22 سو دیکھ خُداوند نے تیرے اِن سب نبیوں کے مُنہ میں جُھوٹ بولنے والی رُوح ڈالی ہے اور خُداوند نے تیرے حق میں بدی کا حُکم دِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 18:22 لنک