۲- توارِیخ 18:23 URD

23 تب صِدقیاہ بِن کنعنہ نے پاس آ کر مِیکا یاہ کے گال پر مارا اور کہنے لگا خُداوند کی رُوح تُجھ سے کلام کرنے کو کِس راستے میرے پاس سے نِکل کر گئی؟۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 18

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 18:23 لنک