۲- توارِیخ 31:13 URD

13 اور یحیئیل اور عززیا ہ اورنحات اور عساہیل اور یرِیمو ت اور یُوز بد اور اِلی ایل اور اِسماکیا ہ اور محت اور بِنایا ہ حِزقیاہ بادشاہ اور خُدا کے گھر کے سردار عزریا ہ کے حُکم سے کنعنیا ہ اور اُس کے بھائی سِمعی کے ماتحت پیشکار تھے۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 31

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 31:13 لنک