۲- توارِیخ 36:19 URD

19 اور اُنہوں نے خُدا کے گھر کو جلا دِیا اور یروشلیِم کی فصِیل ڈھا دی اور اُس کے تمام محلّ آگ سے جلا دِئے اور اُس کے سب قِیمتی ظرُوف کو برباد کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 36

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 36:19 لنک