۲- توارِیخ 7:18 URD

18 تو مَیں تیرے تختِ سلطنت کو قائِم رکُھّوں گا جَیسا مَیں نے تیرے باپ داؤُد سے عہد کر کے کہا تھا کہ اِسرائیل کا سردار ہونے کے لِئے تیرے ہاں مَرد کی کبھی کمی نہ ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 7

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 7:18 لنک