۲- توارِیخ 7:19 URD

19 پر اگر تُم برگشتہ ہو جاؤ اور میرے آئِین و احکام کو جِن کو مَیں نے تُمہارے آگے رکھّا ہے ترک کر دو اور جا کر غَیر معبُودوں کی عِبادت کرو اور اُن کو سِجدہ کرو۔

پڑھیں مکمل باب ۲- توارِیخ 7

سیاق و سباق میں ۲- توارِیخ 7:19 لنک