یرمیا 10:21 UGV

21 کیونکہ قوم کے گلہ بان احمق ہو گئے ہیں، اُنہوں نے رب کو تلاش نہیں کیا۔ اِس لئے وہ کامیاب نہیں رہے، اور اُن کا پورا ریوڑ تتر بتر ہو گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 10

سیاق و سباق میں یرمیا 10:21 لنک