یرمیا 10:22 UGV

22 سنو! ایک خبر پہنچ رہی ہے، شمالی ملک سے شور و غوغا سنائی دے رہا ہے۔ یہوداہ کے شہر اُس کی زد میں آ کر برباد ہو جائیں گے۔ آئندہ گیدڑ ہی اُن میں بسیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 10

سیاق و سباق میں یرمیا 10:22 لنک