یرمیا 13:20 UGV

20 اے یروشلم، اپنی نظر اُٹھا کر اُنہیں دیکھ جو شمال سے آ رہے ہیں۔ اب وہ ریوڑ کہاں رہا جو تیرے سپرد کیا گیا، تیری شاندار بھیڑبکریاں کدھر ہیں؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 13

سیاق و سباق میں یرمیا 13:20 لنک