یرمیا 13:21 UGV

21 تُو اُس دن کیا کہے گی جب رب اُنہیں تجھ پر مقرر کرے گا جنہیں تُو نے اپنے قریبی دوست بنایا تھا؟ جنم دینے والی عورت کا سا درد تجھ پر غالب آئے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 13

سیاق و سباق میں یرمیا 13:21 لنک