یرمیا 20:16 UGV

16 وہ اُن شہروں کی مانند ہو جن کو رب نے بےرحمی سے خاک میں ملا دیا۔ اللہ کرے کہ صبح کے وقت اُسے چیخیں سنائی دیں اور دوپہر کے وقت جنگ کے نعرے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 20

سیاق و سباق میں یرمیا 20:16 لنک