یرمیا 20:17 UGV

17 کیونکہ اُسے مجھے اُسی وقت مار ڈالنا چاہئے تھا جب مَیں ابھی ماں کے پیٹ میں تھا۔ پھر میری ماں میری قبر بن جاتی، اُس کا پاؤں ہمیشہ تک بھاری رہتا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 20

سیاق و سباق میں یرمیا 20:17 لنک