یرمیا 23:27 UGV

27 جو خواب وہ ایک دوسرے کو بتاتے ہیں اُن سے وہ چاہتے ہیں کہ میری قوم میرا نام یوں بھول جائے جس طرح اُن کے باپ دادا بعل کی پوجا کرنے سے میرا نام بھول گئے تھے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:27 لنک