یرمیا 23:28 UGV

28 رب فرماتا ہے، ”جس نبی نے خواب دیکھا ہو وہ بےشک اپنا خواب بیان کرے، لیکن جس پر میرا کلام نازل ہوا ہو وہ وفاداری سے میرا کلام سنائے۔ بھوسے کا گندم سے کیا واسطہ ہے؟“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 23

سیاق و سباق میں یرمیا 23:28 لنک