یرمیا 25:31 UGV

31 اُس کا شور دنیا کی انتہا تک گونجے گا، کیونکہ رب عدالت میں اقوام سے مقدمہ لڑے گا، وہ تمام انسانوں کا انصاف کر کے شریروں کو تلوار کے حوالے کر دے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 25

سیاق و سباق میں یرمیا 25:31 لنک