یرمیا 27:11 UGV

11 لیکن جو قوم شاہِ بابل کا جوا قبول کر کے اُس کی خدمت کرے اُسے مَیں اُس کے اپنے ملک میں رہنے دوں گا، اور وہ اُس کی کھیتی باڑی کر کے اُس میں بسے گی۔ یہ رب کا فرمان ہے‘۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 27

سیاق و سباق میں یرمیا 27:11 لنک