یرمیا 27:12 UGV

12 مَیں نے یہی پیغام یہوداہ کے بادشاہ صِدقیاہ کو بھی سنایا۔ مَیں بولا، ”شاہِ بابل کے جوئے کو قبول کر کے اُس کی اور اُس کی قوم کی خدمت کرو تو تم زندہ رہو گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 27

سیاق و سباق میں یرمیا 27:12 لنک