یرمیا 29:7 UGV

7 اُس شہر کی سلامتی کے طالب رہو جس میں مَیں تمہیں جلاوطن کر کے لے گیا ہوں۔ رب سے اُس کے لئے دعا کرو! کیونکہ تمہاری سلامتی اُسی کی سلامتی پر منحصر ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 29

سیاق و سباق میں یرمیا 29:7 لنک