یرمیا 29:8 UGV

8 رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے، ’خبردار! تمہارے درمیان رہنے والے نبی اور قسمت کا حال بتانے والے تمہیں فریب نہ دیں۔ اُن خوابوں پر توجہ مت دینا جو یہ دیکھتے ہیں۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 29

سیاق و سباق میں یرمیا 29:8 لنک