یرمیا 30:6 UGV

6 کیا مرد بچے جنم دے سکتا ہے؟ تو پھر تمام مرد کیوں اپنے ہاتھ کمر پر رکھ کر دردِ زہ میں مبتلا عورتوں کی طرح تڑپ رہے ہیں؟ ہر ایک کا رنگ فق پڑ گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 30

سیاق و سباق میں یرمیا 30:6 لنک