یرمیا 30:7 UGV

7 افسوس! وہ دن کتنا ہول ناک ہو گا! اُس جیسا کوئی نہیں ہو گا۔ یعقوب کی اولاد کو بڑی مصیبت پیش آئے گی، لیکن آخرکار اُسے رِہائی ملے گی۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 30

سیاق و سباق میں یرمیا 30:7 لنک