یرمیا 32:10 UGV

10 مَیں نے انتقال نامہ لکھ کر اُس پر مُہر لگائی، پھر چاندی کے سِکے تول کر اپنے بھائی کو دے دیئے۔ مَیں نے گواہ بھی بُلائے تھے تاکہ وہ پوری کارروائی کی تصدیق کریں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:10 لنک