یرمیا 32:20 UGV

20 مصر میں تُو نے الٰہی نشان اور معجزے دکھائے، اور تیرا یہ سلسلہ آج تک جاری رہا ہے، اسرائیل میں بھی اور باقی قوموں میں بھی۔ یوں تیرے نام کو وہ عزت و جلال ملا جو تجھے آج تک حاصل ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:20 لنک