یرمیا 32:21 UGV

21 تُو الٰہی نشان اور معجزے دکھا کر اپنی قوم اسرائیل کو مصر سے نکال لایا۔ تُو نے اپنا ہاتھ بڑھا کر اپنی عظیم قدرت مصریوں پر ظاہر کی تو اُن پر شدید دہشت طاری ہوئی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 32

سیاق و سباق میں یرمیا 32:21 لنک