22 تب تُو نے اپنی قوم کو یہ ملک بخش دیا جس میں دودھ اور شہد کی کثرت تھی اور جس کا وعدہ تُو نے قَسم کھا کر اُن کے باپ دادا سے کیا تھا۔
پڑھیں مکمل باب یرمیا 32
سیاق و سباق میں یرمیا 32:22 لنک