یرمیا 36:21 UGV

21 بادشاہ نے یہودی کو طومار لے آنے کا حکم دیا۔ یہودی، اِلی سمع میرمنشی کے دفتر سے طومار کو لے کر بادشاہ اور تمام افسروں کی موجودگی میں اُس کی تلاوت کرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:21 لنک