یرمیا 36:22 UGV

22 چونکہ نواں مہینہ تھا اِس لئے بادشاہ محل کے اُس حصے میں بیٹھا تھا جو سردیوں کے موسم کے لئے بنایا گیا تھا۔ اُس کے سامنے پڑی انگیٹھی میں آگ جل رہی تھی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:22 لنک