یرمیا 37:13 UGV

13 بن یمین کے دروازے تک پہنچ گیا تو پہرے داروں کا ایک افسر اُسے پکڑ کر کہنے لگا، ”تم بھگوڑے ہو! تم بابل کی فوج کے پاس جانا چاہتے ہو!“ افسر کا نام اِریاہ بن سلمیاہ بن حننیاہ تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:13 لنک