یرمیا 37:14 UGV

14 یرمیاہ نے اعتراض کیا، ”یہ جھوٹ ہے، مَیں بھگوڑا نہیں ہوں! مَیں بابل کی فوج کے پاس نہیں جا رہا۔“ لیکن اِریاہ نہ مانا بلکہ اُسے گرفتار کر کے سرکاری افسروں کے پاس لے گیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:14 لنک