یرمیا 37:15 UGV

15 اُسے دیکھ کر اُنہیں یرمیاہ پر غصہ آیا، اور وہ اُس کی پٹائی کرا کر اُسے شاہی محرّر یونتن کے گھر میں لائے جسے اُنہوں نے قیدخانہ بنایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:15 لنک