یرمیا 39:10 UGV

10 لیکن نبوزرادان نے سب سے نچلے طبقے کے بعض لوگوں کو ملکِ یہوداہ میں چھوڑ دیا، ایسے لوگ جن کے پاس کچھ نہیں تھا۔ اُنہیں اُس نے اُس وقت انگور کے باغ اور کھیت دیئے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:10 لنک