یرمیا 39:11-12 UGV

11-12 نبوکدنضر بادشاہ نے شاہی محافظوں کے افسر نبوزرادان کو حکم دیا، ”یرمیاہ کو اپنے پاس رکھیں۔ اُس کا خیال رکھیں۔ اُسے نقصان نہ پہنچائیں بلکہ جو بھی درخواست وہ کرے اُسے پورا کریں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:11-12 لنک