یرمیا 39:13 UGV

13 چنانچہ شاہی محافظوں کے افسر نبوزرادان نے کسی کو یرمیاہ کے پاس بھیجا۔ اُس وقت نبوشزبان جو رب ساریس تھا، نیرگل سراضر جو رب ماگ تھا اور شاہِ بابل کے باقی افسر نبوزرادان کے پاس تھے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:13 لنک