یرمیا 4:28 UGV

28 زمین ماتم کرے گی اور آسمان تاریک ہو جائے گا، کیونکہ مَیں یہ فرما چکا ہوں، اور میرا ارادہ اٹل ہے۔ نہ مَیں یہ کرنے سے پچھتاؤں گا، نہ اِس سے باز آؤں گا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:28 لنک