یرمیا 4:29 UGV

29 گھڑسواروں اور تیر چلانے والوں کا شور شرابہ سن کر لوگ تمام شہروں سے نکل کر جنگلوں اور چٹانوں میں کھسک جائیں گے۔ تمام شہر ویران و سنسان ہوں گے، کسی میں بھی لوگ نہیں بسیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:29 لنک