یرمیا 48:17 UGV

17 اے پڑوس میں بسنے والو، اُس پر ماتم کرو! جتنے اُس کی شہرت جانتے ہو آہ و زاری کرو۔ بولو، ’ہائے، موآب کا زوردار عصائے شاہی ٹوٹ گیا ہے، اُس کی شان و شوکت کی علامت خاک میں ملائی گئی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:17 لنک