یرمیا 48:18 UGV

18 اے دیبون بیٹی، اپنے شاندار تخت پر سے اُتر کر پیاسی زمین پر بیٹھ جا۔ کیونکہ موآب کو تباہ کرنے والا تیرے خلاف بھی چڑھ آئے گا، وہ تیرے قلعہ بند شہروں کو بھی مسمار کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:18 لنک