یرمیا 5:14 UGV

14 اِس لئے رب لشکروں کا خدا فرماتا ہے، ”اے یرمیاہ، چونکہ لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں اِس لئے تیرے منہ میں میرے الفاظ آگ بن کر اِس قوم کو لکڑی کی طرح بھسم کر دیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:14 لنک