یرمیا 5:15 UGV

15 رب فرماتا ہے، ”اے اسرائیل، مَیں دُور کی قوم کو تیرے خلاف بھیجوں گا، ایسی پختہ اور قدیم قوم جس کی زبان تُو نہیں جانتا اور جس کی باتیں تُو نہیں سمجھتا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:15 لنک