یرمیا 5:4 UGV

4 مَیں نے سوچا، ”صرف غریب لوگ ایسے ہیں۔ یہ اِس لئے احمقانہ حرکتیں کر رہے ہیں کہ رب کی راہ اور اپنے خدا کی شریعت سے واقف نہیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:4 لنک