یرمیا 5:5 UGV

5 آؤ، مَیں بزرگوں کے پاس جا کر اُن سے بات کرتا ہوں۔ وہ تو ضرور رب کی راہ اور اللہ کی شریعت کو جانتے ہوں گے۔“ لیکن افسوس، سب کے سب نے اپنے جوئے اور رسّے توڑ ڈالے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:5 لنک