یرمیا 50:16 UGV

16 بابل میں جو بیج بوتے اور فصل کے وقت درانتی چلاتے ہیں اُنہیں رُوئے زمین پر سے مٹا دو۔ اُس وقت شہر کے پردیسی مہلک تلوار سے بھاگ کر اپنے اپنے وطن میں واپس چلے جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:16 لنک