یرمیا 50:17 UGV

17 اسرائیلی قوم شیرببروں کے حملے سے بکھرے ہوئے ریوڑ کی مانند ہے۔ کیونکہ پہلے شاہِ اسور نے آ کر اُسے ہڑپ کر لیا، پھر شاہِ بابل نبوکدنضر نے اُس کی ہڈیوں کو چبا لیا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:17 لنک