یرمیا 50:18 UGV

18 اِس لئے رب الافواج جو اسرائیل کا خدا ہے فرماتا ہے، ”پہلے مَیں نے شاہِ اسور کو سزا دی، اور اب مَیں شاہِ بابل کو اُس کے ملک سمیت وہی سزا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:18 لنک