یرمیا 50:25 UGV

25 قادرِ مطلق جو رب الافواج ہے فرماتا ہے، ”مَیں اپنا اسلحہ خانہ کھول کر اپنا غضب نازل کرنے کے ہتھیار نکال لایا ہوں، کیونکہ ملکِ بابل میں اُن کی اشد ضرورت ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:25 لنک