یرمیا 50:26 UGV

26 چاروں طرف سے بابل پر چڑھ آؤ! اُس کے اناج کے گوداموں کو کھول کر سارے مال کا ڈھیر لگاؤ! پھر سب کچھ نیست و نابود کرو، کچھ بچا نہ رہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:26 لنک